باجوڑ: ڈی پی اوعبدالصمد خان کا پولیس لائنز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

باجوڑ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ عبدالصمد خان کا پولیس لائنز کا دورہ ،افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈی پی او نے محرر دفتر، کوت ،وردی گودام،متفرق سٹور ،ایم ٹی سیکشن ،کینٹین و میس ہال کا دورہ کیا ۔انہوں نے پولیس … Continue reading باجوڑ: ڈی پی اوعبدالصمد خان کا پولیس لائنز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا